اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے بھی7برسوں بعد بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے ایک بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ گزشتہ 7 برسوں کے دوران امریکا کی طرف سے بین البراعظمی میزائل کا یہ دوسرا تجربہ ہے۔
امریکی ایئر فورس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق مِنَٹ مین 3 نامی میزائل کیلیفورنیا کی وانڈنبرگ ایئرفورس بیس سے چھوڑا گیا اور اس نے ایک مصنوعی بم کو 4,200 کلومیٹر دور بحرالکاہل میں موجود ایک ہدف تک کامیابی سے پہنچایا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169